Advertisement

ماڈل آمنہ الیاس کی ’ساڑھی‘ میں شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

 اداکارہ و ماڈل نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھنے کے بعد آمنہ الیاس سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ونامور ماڈل نے ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور غیر مناسب انداز اپنایا ہواہے۔

ان تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا، جوکہ اب تک جاری ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

اس سے قبل بھی انہوں نے بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے  جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔

تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Next Article
Exit mobile version