Advertisement

تامل اداکار سنتھانم کی چیتے کے ساتھ ویڈیو وائرل

چیتا

تامل اداکار سنتھانم کی چیتے کے ساتھ ویڈیو وائرل

ہندوستانی تامل اداکار سنتھانم کی چیتے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر اداکار سنتھام کی چیتے کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تامل اداکارہ چیتے کی دم مکڑے ہوئے ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین اک کہنا ہے کہ جانوروں کے ساتھ اس طرح پیش آنا کچھ مناسب نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب متعدد تنقید کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی جانور پال رہے ہیں تو اس کا دل و جان سے خیال رکھے۔

جبکہ ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ جانوروں پر ظلم نہ کرنے پرزوردیا۔

یاد رہے اداکار سنتھانم ایک ہندوستانی فلمی اداکار اور پروڈیوسر ہیں جن کا زیادہ تر کام تامل سنیما میں ہی دیکھنے کو ملتا ہیں۔

Advertisement

 :مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/12/981157/amp/

اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر اس ہی لڑکے کی چیتے کو گود میں لیکر سلانے اور بوسہ دینے کی دلچسپ  ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ چیتے کا شمار طاقتور جانوروں میں کیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اگر چیتا کسی کے سامنے آ جائے تو اس سے جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ چیتا دنیا کا سب سے تیز دوڑنے والا جانور ہے۔

لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کے ہر جانور کا نرم پہلو بھی ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس کو با آسانی پہچان نہیں سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ایک صارف نے اس خوبصورت ویڈیو پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ یقین نہیں آرہا کہ انسان کی چیتے سے بھی اتنی رقبت ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا گیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version