Advertisement

ڈانس گرل عائشہ کی نئی ویڈیو کے بھارت میں چرچے

ڈانس گرل عائشہ

ڈانس گرل عائشہ کی نئی ویڈیو کے بھارت میں چرچے

حال ہی میں بھارتی گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص کرکے رات و رات وائرل ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ  کی نئی ویڈیو کے بھارت میں چرچے ہونے لگے۔

اپنی نئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر عائشہ نے بھارتی ریاست ہریانہ کی گلوکارہ پرانجل داہیا کے گانے ’دل تو تُو پہلے ہی لے گیا‘ پر ڈانس کیا ہے۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

یہ بھی پڑھیں؛  میرا دل یہ پکارے آجا کا سحر اداکارہ صبا فیصل پر بھی طاری ہوگیا؛ ڈانس ویڈیو وائرل

واضح رہےکہ عائشہ کی شہرت کی وجہ شادی کی ایک تقریب میں کئی دہائیوں پرانے گانے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر ان کا ڈانس تھا۔

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ناصرف پاکستانی فنکاروں بلکہ بھارت کی معروف ترین اداکاراؤں نے بھی اسی گانے پر پرفارم کرکے اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ربیکا خان بھی خود کو میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر ڈانس کرنے سے نہ روک سکیں

یہ بھی دیکھیں:

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version