کنول آفتاب اور ذوالقرنین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
معروف ٹک ٹاکرز نے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
تاحال اِنہوں نے اپنے پہلے بچے کی جنس سے متعلق کوئی پوسٹ شیئر نہیں کی۔
Advertisement
کنول آفتاب اور ذوالقرنین کو مداحوں کی جانب سے پہلے بچے کی مبارکباد موصول ہورہی ہیں۔
Advertisement
واضح رہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے کچھ روز قبل ہی اپنے نوازائیدہ بچے کی شاپنگ کرتے ہوئے یوٹیوب پر بلاگ شیئر کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

