Advertisement

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تاریخ اور جگہ سامنے آگئی

بھارتی اداکارہ و سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹر کے انتہائی قریب ذرائع کے مطابق اتھیا اور راہول جنوری 2023 کے آخری ہفتے میں شادی کررہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریبات کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا جبکہ شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی جس میں خاص مہمانوں اور دوستوں کو مدعو کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ اتھیا اور کے ایل راہول کی شادی کی تاریخ سامنے آچکی ہے تاہم وہ افواہ ثابت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version