شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں، اداکارہ مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ مریم نفیس کا شادی سے متعلق سوال پر کہنا تھا کہ شادی کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپ کو محسوس ہو کہ یہی وہ شخص ہے جس کی آپ کو تلاش تھی تو وقت ضائع کیے بغیر شادی کر لینی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نفیس کی والدہ کس عمر میں اُن کی شادی کروانا چاہتی تھیں؟
یہ بھی پڑھیں: اداکارائیں ’جسم فروش‘ نہیں، مریم نفیس کاصارف کو کرارا جواب
یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ مریم نفیس سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News