Advertisement

معروف اداکار کی اہلیہ کی لاش گھر کی بالکنی سے برآمد

بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے اداکار اور کامیڈین الاس پنڈالم کی اہلیہ کی لاش گھر سے برآمد ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی جانب سے پولیس کو درج کروائی گئی شکایت میں بتایا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ آشا لاپتہ تھیں جن کی تلاش کے دوران ان کی لاش پٹھان امتھیٹا رہائش گاہ کی بالکنی میں لٹکی ہوئی ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ آشا نے خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت آشا اپنے بچوں کے ساتھ بالائی منزل والے کمرے میں سو رہی تھیں جبکہ اداکار الاس پنڈالم بھی گھر پر ہی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ نے شادی سے 2 ماہ قبل خودکشی کرلی

Advertisement

اداکار الاس پنڈالم نے کہا کہ جب وہ اوپر بچوں کے کمرے میں گئے تو بچے تو موجود تھے لیکن اہلیہ آشا موجود نہیں تھی جس پر پولیس کو فون کر کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آشا کی لاش الاس پنڈالم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے بعد پولیس کے پہنچنے کے بعد برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ نے اپنے فلیٹ میں خودکشی کرلی؛ آخری پیغام میں ہولناک انکشافات

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version