Advertisement

شاہد آفریدی کی بیٹی سے شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

شاہد آفریدی کی بیٹی

شاہد آفریدی کی بیٹی سے شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں نئے سال میں تین فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Advertisement

شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شاہین آفریدی کے خاندان نے اُن کی بیٹی کے لیے اُن کے خاندان سے رابطہ کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ دونوں خاندان رابطے میں ہیں اور جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں، اگر اللہ کی مرضی ہوئی تو یہ جوڑا بھی بن جائے گا۔

Advertisement

جس پر شاہین آفریدی نے جواب میں شاہد آفریدی کا دعاؤں کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ پوری قوم کا فخر ہیں، اللہ سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version