Advertisement

معروف ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کرلی

معروف ٹک ٹاک

معروف ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کرلی

بھارت میں ایک نامور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع رائے گڑھ کی رہائشی ٹک ٹاکر 22 سالہ لینا ناگ ونشی نے اپنے گھر میں پنکھے کے ساتھ پھندہ ڈال کر خود کشی کی۔

رائے پور کے چکرادھر نگر پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر انگیشور یادو کا کہنا ہے کہ لینا کی پنکھے سے لٹکتی لاش دیکھ کر اس کی والدہ نے پولیس کو اطلاع دی۔

لڑکی سوشل میڈیا پر کافی متحرک تھی، اس کے انسٹاگرام پر 1 لاکھ سے زائد فالوورز تھے۔ وہ طالبہ بھی تھی اور بی کام کے دوسرے سال میں پڑھ رہی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیںمعروف بھارتی اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر خودکشی کرلی

 اس نامور ٹک ٹاکر کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دی گئی ہے۔

واضح رہےکہ جب لینا نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا، اس کی والدہ مارکیٹ گئی ہوئی تھی اور لینا گھر میں اکیلی تھی تاحال لڑکی کے خودکشی کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version