Advertisement

رنویر سنگھ اور سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنویر سنگھ اور بھارتی اداکارہ سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے۔

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا اصل نام رنویر سنگھ بھانوانی ہے اور یہ فلمسٹار سونم کپور کے سیکنڈ کزن ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ کے فلم انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات 

Advertisement

واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں چند ماہ قبل پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارت کی مشہور اداکارہ سونم کپور نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہم اپنے خوبصورت بیٹے کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

  جاری ویڈیو پیغام میں کہا گیا تھا کہ تمام ڈاکٹروں اور نرسز کا شکریہ، ان دوستوں اور خاندان  والوں کا بھی شکریہ جنہوں نے اس موقع پر ہمیں سپورٹ کیا۔

۔

ویڈیو پیغام میں کہا گیا تھا کہ ابھی صرف شروعات ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہماری زندگی ہمیشہ کے لیے تبدیل ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version