Advertisement

اداکارہ سیمی راحیل کا شوبز انڈسٹری سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں بُرے اداکاروں کو کچھ نہ کرنے پر بھی ایوارڈز ملتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ سیمی راحیل کا کہنا تھا کہ وہ کبھی ایوارڈز شو میں اس لئے نہیں نظر آتیں کیونکہ انہیں بُلایا ہی نہیں کیا جاتا۔

یہ بھی پڑھیں: سیمی راحیل کا مغربی طرز کا لباس پہننے والی پاکستانی اداکاراؤں کو اہم مشورہ 

انہوں نے کہا کہ شاید اُن لوگوں کو منصفانہ رائے رکھنے والے لوگ نہیں چاہیے اس لئے مجھے نہیں بلاتے اور میں جانا بھی نہیں چاہتی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں بُرے اداکاروں کو ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سے شہرت پانے والے لوگوں میں اداکاری کی کوئی صلاحیتیں موجود نہیں ،سیمی راحیل

سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے مزید کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ بہت سارے اچھے اداکاروں کو ایوارڈ نہیں دیا جا رہا ہے اسی لئے اچھے اداکار ایوارڈز سے محروم ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سینئر اداکارہ سیمی راحیل پاکستان شوبز انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version