معروف پاکستانی اداکارہ پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ پنجاب نے معروف اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی عائد کردی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے جبکہ آفرین پری نے اسٹیج پر قابلِ اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement