Advertisement

عروہ حسین کا خوشحال خان کے ہمراہ انتہائی بولڈ شوٹ وائرل، فینز برہم

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ عروہ حسین کسی تعریف کی محتاج نہیں، ان کا حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ مداحوں کے نشانے پر پے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصاویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عروہ حسین نے یہ  فوٹو شوٹ کسی برانڈ کے لیے کروایا ہے، جس میں ان کے ہمراہ نو جوان اداکار خوشحال خان بھی پوز دیتے نظر آ رہے ہیں۔

عروہ حسین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اس مرتبہ ان کے اس روپ کی وجہ سے انہیں بےحد تنقید کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے ۔

وائرل تصاویر اور ویڈیو دیکھیں:

اس سے قبل عروہ حسین کی فرحان سعید کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں فرحان سعید سرعام عروہ حسین کو بوسہ دے رہے تھے۔

دونوں اداکاروں کی ویڈیو نے ان کے تعلقات کی حیثیت کے بارے میں مزید قیاس آرائیوں کو جنم دیا۔

ان کے مداح کہہ رہے تھے کہ لگتا ہے یہ جوڑا ایک ساتھ ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور اسی لیے فلم کر رہے ہیں۔

جہاں صارفین نے دونوں فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں مداح انہیں ہمیشہ ساتھ رہنے کی تلقین کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ فرحان سعید اور عروہ حسین اپنی طلاق کی افواہوں اور اپنی پہلی مشترکہ پروڈکشن ٹِچ بٹن کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

Advertisement

دونوں نے طلاق کے بارے میں کوئی حتمی بیان نہیں دیا تاہم انہوں نے اپنے مداحوں کو علیحدگی سے آگاہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version