اداکارہ نیمل خاور کے روم میں سیر سپاٹے، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور آج کل روم میں سیر وتفریح میں مصروف ہیں۔
انہوں نے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کےلئے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں اور ویڈیوز شئیر کی ، جنہیں دیکھنے کے بعد فینز نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔
نیمل خاور خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گئیں، ان کے مداحوں کی جانب سے ان کو اس انداز میں بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
وائرل ویڈیو میں نیمل خاور کو روم کا موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement