ویڈیو؛ اداکارہ صبا فیصل کا بیٹے کی ڈھولکی پر دلکش ڈانس
پاکستان کی نامور اور صدا بہار اداکارہ صبا فیصل کی بیٹے کے ہمراہ شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر صبا فیصل کی کئی ویڈیوز شئیر کی جا رہی ہیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹے ارسلان فیصل کی ڈھولکی پر اپنے بڑے صاحبزادے سلمان کیساتھ خوشی سے ڈانس کر رہی ہیں۔
وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ویڈیو دیکھیں:
یہ بھی پڑھیں؛ صبا فیصل نے بہو اور بیٹے سے لا تعلقی کے اعلان کے بعد با معنی پوسٹ شیئر کر دی
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

