Advertisement

اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا، نواز الدین صدیقی

نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ جہاں وہ آج ہیں اس مقام تک پہنچنے کیلئے انہوں نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے قسم کھائی تھی کہ جب تک مجھے ہالی ووڈ کی فلم میں مرکزی کردار نہیں ملے گا میں فلم میں کام نہیں کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار نواز الدین صدیقی نے بھاری معاوضہ لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ان کا کہنا تھا کہ اپنے کیریئر میں، میں نے بہت سی فلموں میں کام کیا ہے جہاں میں نے چھوٹے چھوٹے کردار کیے ہیں اب تو آپ مجھے 25 کروڑ بھی دیں گے تو بھی میں کوئی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔

نواز الدین صدیقی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پیسہ اور شہرت صرف آپ کے کام  کے نتیجے میں ملتا ہے، اگر آپ اپنا کام اچھے طریقے سے کریں گے تو پیسہ اور شہرت آپ کے پیچھے بھاگے گی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اگر آپ پیسہ اور شہرت کا پیچھا کریں گے تو آپ انہیں کبھی نہیں پائیں گے، اس لیے بس اچھا کام کرتے رہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نواز الدین صدیقی کس سے حسد کرتے ہیں، اداکار نے بتادیا

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ خود کو ایسا بنا لو کے پیسہ اور شہرت آپ کے غلام بن جائیں اور آپ کے پیچھے بھاگیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکار نواز الدین صدیقی کا سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version