Advertisement

آریان خان اور نورا کی یہ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟وجہ سامنے آگئی

آریان خان اور نورا

آریان خان اور نورا کی یہ تصاویر کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے اور اداکارہ و ڈانسر نورا فاتیحی کی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے کی وجہ سامنے اگئی ہے۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور نورا فاتیحی میں تعلقات اور ڈیٹ کرنے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔

گزشتہ دنوں  ایک خاتون مداح کی جانب سے دو تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی، جن میں سے ایک تصویر میں وہ (خاتون مداح) نورا فاتیحی کے ساتھ کھڑی ہیں اور دوسری تصویر میں آریان خان کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔


یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈبیو فلم جلد ریلیز

Advertisement

اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں تصاویر ایک ہی مقام پر لی گئی ہیں۔

جیسے ہی یہ تصاویر وائرل ہوئی سوشل میڈیا پر صارفین نے اس بات پر قیاس آرائی شروع کر دی کہ کہیں نورا فاتیحی اور آریان خان ایک دوسرے کو ڈیٹ تو نہیں کر رہے؟

فی الحال یہ ایک افوہ ہے اور اس حوالے سے دونوں کی وضاحت آنے تک کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version