Advertisement

مجھے نماز پڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا؛ راکھی ساونت

راکھی ساونت

حال ہی میں مسلمان ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت نے انتہائی اہم اعلان کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ مجھے نماز پڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے شوہر مسلمان ہیں اور  میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ راکھی ساونت کی کلمہ پڑھتے ہوئے نکاح کی ویڈیو وائرل

انہوں نے کہا کہ ’ میں نماز پڑھتی ہوں اور اپنے خدا سے بھی دعا کرتی ہوں، مجھے اس سے کوئی نہیں روک سکتا‘۔

اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  راکھی ساونت  کا کہنا تھا کہ ’ وہ شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ اداکارہ راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Advertisement

واضح رہے کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Next Article
Exit mobile version