Advertisement

ویڈیو: فیروز خان کی سابقہ اہلیہ بھی ’سوشل میڈیا انفلوئنسر‘ بن گئیں

پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان اور سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

سیدہ علیزے سلطان اب زندگی میں آگے بڑھ رہی ہیں اور ایک نیا سفر شروع کر رہی ہیں۔ وہ اپنی اور اپنے بچوں کی خوش کن تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 اب وہ ایک ’سوشل میڈیا انفلوئنسر‘ کے طور پر اپنا کیریئر شروع کر رہی ہیں۔

علیزے سلطان کو سوشل میڈیا پر بھی کافی سپورٹ مل رہی تھی جب کہ ان کے ساتھ مبینہ گھریلو زیادتی کی خبریں آن لائن منظر عام پر آئیں۔

علیزے نے مختلف برانڈز کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کر دی ہیں، انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک فیشل کٹ کے لیے اپنی پہلی ویڈیو شیئر کی ۔

Advertisement

سیدہ علیزے سلطان کو مداحوں کی جانب سے بے حد مثبت ردعمل مل رہا ہے اور ان کی ویڈیو کیلئے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیںفیروز خان کو صارفین نے ’منفی انسان‘ قرار دیدیا؟ چونکا دینے والا انکشاف

واضح رہے کہ فیروز خان اورعلیزے سلطان کے درمیان گزشتہ سال علیحدگی ہو چکی ہے اور اداکار نے بیٹے سلطان اور بیٹی فاطمہ کی حوالگی کی درخواست عدالت میں دائر کررکھی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version