Advertisement

شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی نے راہیں جدا کرلیں

شوبز انڈسٹری

شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی نے راہیں جدا کرلیں

امریکی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مقبول ترین جوڑے کائلی جینر اور ٹریوس اسکوٹ نے راہیں جدا کرلی۔

سوشل میڈیا پر امریکی ٹی وی اسٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی نوجوان مالکہ کائلی جینر اور ٹریوس اسکوٹ کی علحیدگی کے متعلق خبروں پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نامور جوڑے میں ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے ، اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ ان دونوں کی شخصیت میں بے انتہا فرق ہے۔

کائلی اپنے بچوں اور اپنے کاروبار پر بہت توجہ مرکوز رکھتی ہے جبکہ  ٹریوس اس کے برعکس شخصیت کے مالک ہیں ، وہ پارٹی کرنا پسند کرتے ہیں۔

Advertisement

سال 2020 میں ایک آن لائن مطالعے نے کائلی جینر اور ٹریوس اسکوٹ کو مشہور ترین میاں بیوی بھی قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2022 کی وہ 3 شوبز جوڑیاں جن کی طلاق کی افواہیں گرم ہیں

واضح رہےکہ کائلی امریکی رئیلٹی شو کی نامور اسٹار اور عالمی شہرت کی حامل اسٹار کم کارداشیان کی سوتیلی بہن بھی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version