Advertisement

امیتابھ بچن کے نواسے اور شاہ رخ خان کی بیٹی کے افئیر کی افواہیں، تصاویر وائرل

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کے نواسے اور شاہ رخ خان کی بیٹی کے افئیر کی افواہیں، تصاویر وائرل

بھارتی میڈیا پرآج کل  لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے نواسے اور بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی کے افئیر کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، اس نئی جوڑی کی تصاویر بھی آتے ہی چھا گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ان تصاویر میں سہانا خان اور اگستیا کو ایک ہوٹل میں اکٹھے دیکھا گیا ہے جس سے ان کے قریبی  تعلق میں ہونے کی افواہوں کی کسی طور تصدیق ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈبیو فلم جلد ریلیز

گزشتہ ماہ سہانا خان کرسمس پر اگستیا کے گھر ہونے والی ایک پارٹی میں بھی شریک ہوئی تھیں۔

 شاہ رخ خان کی بیٹی امیتابھ بچن کے نواسے کیساتھ ۔۔۔ وائرل ویڈیو

نئی جوڑی کی وائرل تصاویر

Advertisement

اگستیہ نندا اور سہانا خان کی نئی فلم ’دی آرچیز‘ بھی اس سال ریلیز ہونے والی ہے جس میں یہ دونوں بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کر یں گے۔

رپورٹ کے مطابق کافی عرصے سے افواہ گردش میں تھی کہ سہانا خان اور اگستیا تعلق میں ہیں تاہم دونوں کی طرف سے تاحال اس معاملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اگستیا نندا کی والدہ اور امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھی سہانا خان کو بطور بہو پسند کر چکی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version