Advertisement

اٹلی کی مشہور اداکارہ جینا لولوبریجیڈا انتقال کرگئیں!

اٹلی کی مشہور اداکارہ جینا لولو بریجیڈا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اطالوی میڈیا کے مطابق جینا لولوبریجیڈا شمار 50 اور 60 کی دہائی میں یورپی سنیما کے مشہور ترین ستاروں میں ہوتا تھا۔

ان کی وفات کی اطلاع ان کے پڑپوتے فرانچسکو لولوبریجیڈا نے دی جو ان دنوں اٹلی کے وزیر زراعت ہیں۔

جینا لولوبریجیڈا کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون بھی کہا جاتا رہا، وہ  60 کی دہائی کے بعد سیاست اور فوٹو گرافی میں مصروف رہیں۔

انہوں نے پچھلے سال اطالوی سینٹ کی نشست کے لیے انتخابات میں حصہ بھی لیا جس میں انہیں کامیابی نہ ہوسکی۔

Advertisement

جینا لولوبریجیڈا کی مشہور فلموں میں Beat the Devil، The Hunchback of Notre Dame، اور Crossed Swords شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Next Article
Exit mobile version