‘پشپا: دی رائز’ نے روس میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے

‘پشپا: دی رائز’ نے روس میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے
گزشتہ سال انڈین اداکار الوارجن کی فلم’ پشپا ‘بھارت بھر میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جس نے کامیانی کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال 8 دسمبر کو سپر ہٹ فلم پشپا روس میں مقامی شائقین کیلئے روسی زبان میں ڈبنگ کرکے نمائش کے لئے پیش کی گئی۔
فلم ناصرف روسی شائقین کو پسند آگئی بلکہ اب تک 1.02 کروڑ روبل (روسی کرنسی) کی آمدنی بھی کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پشپا – دی رول کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement