Advertisement

تنیشا خودکشی کیس میں نیا موڑ، ویڈیو سامنے آگئی

تنیشا

تنیشا خودکشی کیس میں نیا موڑ، ویڈیو سامنے آگئی

خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں گوراوو بھگت نامی پراسرار لڑکے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تنیشا شرما کے ہمراہ کچھ ویڈیو پوسٹ کی ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیوز میں تنیشا کو گوراوو بھگت کو بوسہ دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںبھارتی ادکارہ کی خودکشی کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ والدہ کا تہلکہ خیز انکشاف

 گوراوو بھگت نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا ہے کہ تنیشا مجھ سے کہتی تھی کہ میں اس ریل کو ایڈٹ کروں تو میں نے آج  یہ ویڈیو ایڈٹ کر دی ہے۔

ایک اور پوسٹ میں گوراوو بھگت نے لکھا ہے کہ میں واپس بھارت آکر تمھیں سرپرائز دینا چاہتا تھا لیکن چیزیں درست میں نہیں جا رہی تھیں اس لیے میں اس پوسٹ میں تمام چیزیں لکھ رہا ہوں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تنیشا شرما کی موت کا ذمہ دار ان کے دوست اور اداکار شیزان خان کو قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ تنیشا نے خود کشی سے قبل شیزان کی والدہ سے کیا بات کی؟ فون کال لیک ہوگئی

 تنیشا کی خودکشی کے بعد پولیس نے فوری طور پر شیزان خان کو حراست میں لیا اور وہ تاحال زیر حراست ہیں۔

دوسری جانب ان کے وکیل نے خدشے کا اظہار کیا کہ شیزان کی جس طرح کی ذہنی کیفیت ہے وہ کوئی انتہائی اقدام بھی اٹھا سکتے ہیں لہٰذا انہیں سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version