ممبئی میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے؛ سونم کپور

ممبئی میں ’گاڑی‘ چلانا اذیت ناک ہے؛ سونم کپور
بالی ووڈ اداکارہ اور فیشن آئیکون سونم کپور کا کہنا ہے کہ بھارتی شہر ممبئ میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے۔
سونم کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جا ری کیا ، جس میں ان کا کہا کہنا ہےکہ جوہو میں اپنے گھر سے بینڈ سٹینڈ کا سفر کر رہی تھی جس کے لیے مجھے ایک گھنٹے کا وقت لگا، ممبئی میں گاڑی چلانا اذیت ناک ہے۔
It’s torturous to drive through mumbai. It’s taken me an hour to reach bandstand from Juhu. Too much construction and digging everywhere. Pollution is through the roof. What’s going on.
— Sonam K Ahuja (@sonamakapoor) January 14, 2023
یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ اور سونم کپور کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
انہوں نے مزید کہاکہ شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

