Advertisement

صحیفہ جبار نے خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کرنے کی شرائط رکھ دیں

صحیفہ جبار

صحیفہ جبار نے ’خلیل الرحمان قمر‘ کیساتھ کام کرنے کیلئے دو بڑی شرائط بتادیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ صحیفہ جبار ویسے تو اپنے لُکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں لیکن آج کل وہ ایک حالیہ انٹرویو کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مقبول شو میں دوران انٹرویو میزبان نے صحیفہ جبار سے پوچھا کہ اگر ان کو نامور فلم اور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ایک پروجیکٹ آفر کیا جائے تو کیا وہ اس کیلئے تیار ہوجائیں گی۔

اس سوال پر صحیفہ جبار نے کہاکہ اگر ان کو اس پروجیکٹ میں بڑی رقم آفر کی جائے اور پورے پروجیکٹ کے دوران ان کی خلیل الرحمان قمر سے ملاقات نہ ہو تو وہ ضرور پروجیکٹ پر دستخط کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: یاسر حسین کو اداکارہ صحیفہ جبار کی ہمشکل مل گئی

واضح رہےکہ ماضی میں  ایک انٹرویو میں صحیفہ جبار نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ’ بیہودہ‘ بھی قرار دیا تھا۔

Advertisement

 

یہ بھی پڑھیں؛ تمام حدیں پار، اداکارہ صحیفہ جبار کی انتہائی بولڈ ’ویڈیو‘ وائرل

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version