Advertisement

اداکارہ سونیا حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی پہلی تنخواہ کے حوالے سے بتادیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ سونیا حسین نے بتایا کہ مجھے پہلے کمرشل کے ایک لاکھ ملے تھے جسے سن کر میں بے ہوش سی ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونیا حسین خواتین کے حق میں بول پڑیں 

انہوں نے کہا کہ دوران شوٹنگ مجھے کہا گیا کہ آپ کے بال بہت لمبے ہیں انہیں شولڈر تک کاٹنا پڑے گا، میں نے پوچھا کہ پیسے مل رہے ہیں نا تو کاٹ دیں جس کے بعد میں نے میرے بال شولڈر تک کاٹ دیے اور پھر ان کٹے ہوئے بالوں کو اپنے پاس رکھ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار

ان کا مزید کہنا تھا کہ لمبے بالوں کے بعد چھوٹے شولڈر کٹ ہیئر اسٹائل میرے گھر والوں کیلئے کسی صدمے سے کم نہیں تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version