Advertisement

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے شادی کی پہلی سالگرہ کس طرح منائی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اپنی زندگی سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں دونوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی اور اس کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے شادی کی پہلی سالگرہ بڑی دھوم دھام سے منائی اور اپنی ننھی شہزادی کو بھی خوب تیار کیا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنول آفتاب نے سنہرے رنگ کی ساڑھی اور ذوالقرنین سکندر نے سفید رنگ کی شرٹ اور سیاہ رنگ کا کوٹ پہنا ہوا اور اگر ان کی ننھی بیٹک کو دیکھیں تو اس نے کنول آفتاب کی ساڑھی جیسا رنگ زیب تن کیا ہوا ہے۔

دونوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی محبت کی کہانی بیان کی کہ کس طرح وہ 2020 میں ایک دوسرے سے ملے،2021 میں نکاح ہوا، 2022 میں رخصتی اور اب 2023 میں ان کے ہاں ننبی شہزادی کی پیدائش ہوئی اور شادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے دونوں کو خوب مبارکباد دی اور ڈھیر ساری دعائیں بھی دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version