“میرا دل یہ پکارے آجا” پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
حال ہی میں معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ ایک گانے پر پہلے مشرقی لباس پھر مغربی لباس میں ڈانس کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: میرا دل یہ پکارے آجا کا سحر اداکارہ صبا فیصل پر بھی طاری ہوگیا؛ ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل عائشہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں عائشہ کو گلابی اور سفید رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

