اداکارہ کنگنا رناوت کا فلم ’پٹھان‘ پر دلچسپ تبصرہ

بالی ووڈ میں متنازع بیان دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’پٹھان‘ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’پٹھان‘ کی پزیرائی کرتے ہوئے کہا کہ ایسی فلمیں چلنی چاہئیں۔
یہ بھی پڑھیں: متنازع بیان دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت تبو کی اداکاری کی معترف
انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہندی سنیما والے پیچھے رہ گئے ہیں، ہر انسان کو اپنی حد تک کوشش کرنی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ فلمیں کیوں ناکام ہو رہی ہیں؟ کنگنا رناوت نے بڑا انکشاف کردیا
اس موقع پر سینئر اداکار انوپم کھیر بھی کنگنا رناوت کے ساتھ موجود تھے، انوپم کھیر نے کہا کہ ’پٹھان‘ بہت بڑی فلم ہے اور اسے بہت بڑے بجٹ سے بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

