Advertisement

منا بھائی اور سرکٹ کی مقبول جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ

منا بھائی

منا بھائی اور سرکٹ کی مقبول جوڑی 17 سال بعد پھر ایک ساتھ

بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم “منا بھائی ایم بی بی ایس” کی مقبول ترین جوڑی منا بھائی اور سرکٹ نے مداحوں کو اچھی خبر سنادی۔

بالی ووڈ ادا کارہ سنجے دت (منابھائی) نے اپنے آفیشل آکاونٹ انسٹاگرام پر اپنے نئے پروجیکٹ کا اعلان کرتے ہوئےاپنی فلم کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا۔

فلم کے پہلے پوسٹر میں ارشد وارثی (سرکٹ)  اور سنجے دت (منابھائی) قیدی کے روپ میں دکھائی دے رہے ہیں، جو کہ ایک جیل میں قیدی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں سنجے نے لکھا کہ “ہمارا انتظار آپ سے زیادہ ہو چکا ہے لیکن انتظار آخرکار ختم ہو گیا، اپنے بھائی ارشد وارثی کے ساتھ ایک اور دلچسپ فلم کے لیے آ رہا ہوں. آپ کو دکھانے کا انتظار نہیں کر سکتا، دیکھتے رہیں!”۔

یہ بھی پڑھیں: نشہ کرنے کے بعد کیا ہوا؟ سنجے دت کا حیران کن انکشاف

Advertisement

واضح رہےکہ  بالی ووڈ فلم “ منا بھائی ایم بی بی ایس“ کے منا بھائی اور سرکٹ کی اس جوڑی نے مختلف فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جس میں “انتھونی کون تھا “ اور منا بھائی کا سیکوئل اور ”لگے رہو منا بھائی“ شامل ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version