Advertisement

’گڑ نالو عشق مٹھا‘؛ گلوکارہ آئمہ بیگ کی ڈانس ویڈیو وائرل

آئمہ بیگ کا شمار پاکستان کے سب سے بڑے ستاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے مزاق رات میں گانے سے لے کر کوک اسٹوڈیو میں کام کرنے تک اپنا نام روشن کیا ہے اور آج کل وہ فلموں اور ڈراموں دونوں کے لیے سب سے زیادہ ڈیمانڈ پلے بیک سنگر ہیں۔

آئمہ بیگ ہمیشہ اپنے گانوں، پراجیکٹس اور کئی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن یہ آئمہ کے لیے کچھ فارغ وقت اور اپنے پیاروں کے ساتھ لطف اندوز ہونے کا وقت تھا جب وہ اپنی بہن کومل بیگ اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ایک خاندانی شادی میں شریک تھیں۔

آئمہ بیگ کی رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مختلف گانوں پر رقص کرتی ہیں اور ایک بہن کی شادی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکارہ آئمہ بیگ کا اپنے والد سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے خوبصورت رنگ کا شرارا پہنا ہوا ہے اور وہ اپنے ڈانس مووز سے بہن کی شادی کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

آئمہ بیگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل دیکھنے کو ملے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی کو ان کا ڈانس انتہائی فضول نظر آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version