گلوکارہ میشا شفیع کے ’حجاب‘ لینے کی اصل وجہ سامنے آگئی

میشا شفیع نے بھی حجاب لینا شروع کردیا، تصاویر وائرل
پاکستان کی نامور گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع نے بھی حجاب لینا شروع کردیا۔
میشا شفیع نے انسٹاگرام پر اپنی حجاب والی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ ہماری اس فلم کو ’نیریٹیو فیچر کمپی ٹیشن‘ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔
اداکارہ و گلوکارہ نے اپنی فلم ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’مجھے اس سے بہتر ٹیم نہیں مل سکتی تھی، پھر انہوں نے ٹیم کو مخاطب کیا کہ ’آپ سب شاندار ہو‘۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ میشا شفیع کو کینیڈا سے بذریعہ وڈیو لنک جرح کی اجازت، تحریری حکم نامہ جاری
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement