شہروز کے غصہ کرنے پر صدف کیا کرتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

شہروز کے غصہ کرنے پر صدف کیا کرتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ جب شہروز غصہ کرتے ہیں تو میں رونا شروع کر دیتی ہوں۔
حال ہی میں پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ صدف کنول اور ان کے شوہر شہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی جینل کے شو میں شرکت کی۔
شو میں آئے لوگوں سے سوال جواب کے دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا کہ کیا واقعی شہروز جب آپ پر غصہ کرتے ہیں تو آپ رو جاتی ہیں؟
یہ بھی پڑھیں: صدف کنول نے آج تک اپنے شوہر کو کتنے تحائف دیے؟
جس کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ویسے تو شہروز مجھ پر کبھی غصہ نہیں کرتے لیکن جب وہ مجھے صرف غصے سے دیکھ بھی لیتے ہیں تو میں رونا شروع کر دیتی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: صدف کنول کس معروف شوبز شخصیت کی بھتیجی ہیں؟
اپنی اہلیہ کی یہ بات سسنے کے بعد شہروز سبزواری نے بھی کہا کہ صدف کو رونا جلدی آجاتا ہے تو پھر یہ انسان ہی برا بنتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

