Advertisement

سدھارتھ اور کیارا کی ماہانہ آمدن کتنی ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بالی ووڈ کی معروف جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کی ماہانہ آمدن کتنی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی لو اسٹوری “شیرشاہ” کی شوٹنگ کے دوران شروع ہوئی تھی، فلم کے ساتھ ہی دونوں کی کیمسٹری آف اسکرین بھی کافی پسند کی گئی تھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ کیارا ایڈوانی کی کل جائیداد کی مالیت تین ملین ڈالر تقریبا 23 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

ممبئی میں ان کا 15 کروڑ روپے کا عالیشان گھر ہے، ان کے پاس 60 لاکھ روپے کی مرسڈیز بینز ای 220 اور پاس بی ایم ڈبلیو کار بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

سدھارتھ بھی بالی ووڈ کے کروڑ پتی اداکار ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق سدھارتھ 80 کروڑ کی جائیداد کے مالک ہیں، ممبئی کے مشہور علاقے باندرہ میں ان کا اپنا بنگلا ہے، وہ لگثری گاڑیوں کے بھی شوقین ہیں۔

Advertisement

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سدھارتھ کے پاس لینڈ روور رینج روور ووگ، ہارلے ڈیوڈسن فیٹ بائی اور مرسڈیز میک بیک ایک 500 بھی ہیں۔

سدھارتھ کی ماہانہ آمدن 50 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، سالانہ 6 کروڑ روپے کما لیتے ہیں جبکہ کیارا کی ماہانہ آمدن 30 سے 40 لاکھ بتائی جاتی ہے اور وہ سالانہ دو سے تین کروڑ روپے کماتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟ 

ایک فلم کیلئے سدھارت سات سے آٹھ کروڑ جبکہ کیارا پانچ سے 6 کروڑ روپے فیس لیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version