بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی

بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لی ہے۔
ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی وڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔
رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ مختلف فنکاروں کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کے ساتھ ہیں اور موبائل سے سیلفی لے رہے ہیں۔
Advertisement
ملالہ یوسفزئی اپنے شوہر کے ساتھ امریکن لیگ کے آل اسٹارز ویک اینڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی تھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement