Advertisement

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی تصویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے

بالی ووڈ ااداکار عامر خان کی نئی تصویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی چھڑی (اسٹک) پکڑ کر چلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

گزشتہ دنوں عامر خان نے 35 سال بعد پہلی بار اداکاری سے بریک لیا اور فیملی کے ہمراہ وقت گزار رہے ہیں۔

بالی وڈ اداکار نے حال ہی میں ایک شادی میں شرکت کی ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور اس تصویر نے ان کے مداحوں کو فکر مند کردیا ہے۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق عامر خان نے حالیہ دنوں جے پور کے رام باغ پیلس میں ایک شادی میں شرکت کی جس میں ان کے علاوہ دیگر اسٹارز بھی موجود تھے۔

شادی میں بالی وڈ اداکار کی چھڑی (اسٹک) پکڑ کر چلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں کی جانب سے ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے عامر خان یا ان کے منیجر کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version