Advertisement

میرے شوہر بتا چکے ہیں میرا چہرہ چاند جیسا ہے؛ ندا یاسر

ٹی وی شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر انہیں بتاچکے ہیں کہ ان کا چہرہ چاند جیسا ہے۔

ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس پر نشر ہونے والے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے پروگرام کا ایک کلپ اردو فلکس کے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

شو میں پاکستان کی 2 معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اور شائستہ لودھی بطور مہمان شریک ہوئی تھیں۔

دوران شو شعیب اختر نے شائستہ لودھی سے سوال کیا کہ یہ بتائیں کہ انہیں ندا یاسر کو دیکھ کر کون سا گانا یاد آتا ہے؟ شائستہ کے جواب سے قبل ندا نے شائستہ کی جانب دیکھتے ہوئے کہا کہ یہ مت کہنا کہ میرا چہرہ چاند جیسا ہے کیوں کہ مجھے میرے میاں بتاچکے ہیں میرا منہ چاند جیسا ہے۔

ندا کی بات پر میزبان شعیب اختر بھی زور سے  ہنس پڑے جس کے بعد شائستہ لودھی نے ندا سے کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سنو ساتھ گانے کی درخواست کی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ کے حوالےسے وائرل ویڈیو پر ندا یاسر کا موقف آگیا

Advertisement

یاد رہے کہ اسی پروگرام کا ایک کلپ ندا کے  ڈگمگائے جواب کے باعث سوشل میڈیا  پر خاصا وائرل ہوا تھا، شعیب اختر کے  سوال پر ندا نے جواب دیا تھا کہ پاکستان 1992 کا ورلڈکپ 2006 میں جیتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version