Advertisement

ثروت گیلانی نفرت انگیز مہم چلانے والوں پر برس پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی شوبز شخصیات کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے افراد پر برس پڑیں۔  

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا تھا کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید متاثر کرتی ہے، نفرت انگیز مہم چلانے والے افراد کو پہلے خود پر نظر ڈالنی چاہئے اور خود پر کنٹرول کرنا سیکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ کہ شوبز شخصیات بھی انسان ہیں اور جذبات رکھتے ہیں، نفرت انگیز مہم ان پر اثر ڈالتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثروت گیلانی کا بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج کل ہمارے ہاں یہ کلچر بن گیا ہے کہ ہم اچھی چیزوں کو سراہتے نہیں ہیں بلکہ جیسے ہی ہمیں کوئی غلط چیز نظر آئے ہم منفی مہم شروع کردیتے ہیں۔

ثروت گیلانی نے کہا کہ بسا اوقات ان غیر ضروری مہم سے فنکار ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مستقبل میں پاکستان اور بھارت کے اداکار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، ثروت گیلانی

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ٹرولرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ اور کی بورڈ ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو لوگوں کی عزتیں اچھالنے کی اجازت مل گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version