Advertisement

عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار کون؟ بیٹی دعا عامر نے عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

عامر لیاقت

عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار کون؟ بیٹی دعا عامر نے عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

مرحوم رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے عدالت میں اپنے والد کی موت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں مرحوم رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی بیٹی دعا عامر نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد نے جنوری 2022 میں دانیہ سے شادی کی اور اس کے بعد انہوں نے فحش ویڈیوز لیک کیں۔

دعا عامر نے کہا کہ ان کے والد کو شادی کے دوران مختلف امراض لاحق ہوئے، وہ ڈپریشن کا شکار ہو گئے اور بالآخر ان کی موت واقع ہو گئی۔

مزید پڑھیں: عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی والدہ کے ہوشربا انکشافات

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

 مرحوم رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی بیٹی نے کہا کہ میں نے دانیہ کے خلاف والد کے انتقال کے بعد ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی۔ دانیہ شاہ تب سے زیر حراست ہیں اور ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version