Advertisement

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

بھارت کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہو گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی 6 فروری کی بجائے 7 فروری کو ہو گی۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ مہمانوں کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے شادی میں تاخیر کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شادی کی تقریب میں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شرکت کریں گے مگر اب مہمانوں کی فہرست میں ہائی پروفائل مہمان شامل ہیں۔

Advertisement

اس خبر کی تصدیق اُس وقت ہوئی جب گزشتہ شب سخت سیکیورٹی میں مکیش امبانی اور فیملی شادی میں شرکت کرنے جیسلمیر پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا

واضح رہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تقریب میں کرن جوہر، شاہد کپور، میرا راجپوت، کترینہ کیف، مکیش امبانی اور فیملی، منیش ملہوترا اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سی مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version