بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
حال ہی میں160 سے زیادہ فلموں کا تجربہ رکھنے والے فلم انڈسٹری کے نوجوان تجربہ کار گریش جوہر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں ہیرا پھیری کے مشہور کردار سنیل شیٹی، پاریش راول اور اکشے کمار کو دیکھا جاسکتا ہے۔
Sparks Rekindle..as trio @akshaykumar @SunielVShetty & @SirPareshRawal met #FirozNadiadwala for revisiting #HeraPheri for the next planned outing of #HeraPheri3.. Its director will be locked soon & hopefully a formal announcement as well..
PRAY FOR THIS ONE TO BE TRUE ❤️🔥🙏🏼🥳 pic.twitter.com/1exHNL3vaaAdvertisement— Girish Johar (@girishjohar) February 14, 2023
نوجوان تجربہ کار گریش جوہر نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ سنیل اور پریش نے فیروز ناڈیاڈوالا سے ’کامیڈی فرنچائز کے تیسرے حصے ہیرا پھیری کا دوبارہ جائزہ لینے‘ کے لیے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے لکھا کہ اگرچہ فلم کے ڈائریکٹر کو ابھی لاک کیا جانا باقی ہے، لیکن اسے جلد ہی بنایا جائے گا، اورجلد ہی اس کے بارے میں باضابطہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News