Advertisement

راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ کا خطیر معاوضہ لیتے ہیں۔

حال ہی میں کلاسیکل سنگر نعیم عباس روفی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ‘پاکستان کے سب سے مہنگے ترین گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ ’ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم امریکا میں اپنے ایک کانسرٹ کے لیے تقریباً 70 ہزار  ڈالرز یعنی ایک کروڑ 96 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستانی گلوکاروں میں عاطف اسلم پہلے نمبر پر آگئے

نعیم عباس روفی نے کہا کہ ‘پاکستان میں یہ ایک کانسرٹ کرنے کے تقریباً 80 لاکھ یا پھر پورے ایک کروڑ روپے وصول کرتے ہیں، اگر اُنہیں کسی کارپوریٹ ایونٹ میں پرفارم کرنا ہو  تو پھر یہ 2 کروڑ روپے تک کی ڈیمانڈ بھی کردیتے ہیں’۔

Advertisement

کلاسیکل سنگر نعیم عباس روفی نے کہا کہ ‘راحت فتح علی خان شادی کے پروگرام میں بھی پرفارم کرلیتے ہیں لیکن عاطف اسلم نہیں کرتے’۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version