اداکارہ مادھوری دکشت کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مادھوری دکشت کے چہرے کا یہ حال دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مادھوری دکشت کا یہ روپ صرف ایک ٹی وی اشتہار کیلئے تھا۔
اشتہار میں ان کا ڈبل کردار تھا یعنی کہ مادھوری دادی بھی یہی تھیں اور پوتی بھی۔
اس اشتہار میں یہ عوام کو سمجھاتی ہیں کہ پانی ہمیشہ فلٹر ہی پینا چاہیے۔
واضح رہے کہ ماضی کی مقبول اداکار مادھوری دکشت اب فلمی دنیا سے تو دور ہیں مگر وہ ایک ڈانس شو میں جج کے طور پر فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مادھوری نے ممبئی میں لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا، قیمت جان کر مداح حیران
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

