Advertisement

معروف سینئر اداکار کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شاہد حمید کی گاڑی کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اداکار شاہد حمید اپنے دوست کے گھر جا رہے تھے کہ اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہو کر ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی۔

اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے اس حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام بھی شیئر کیا ہے۔

اداکار نے بتایا ہے کہ کل رات میرا ٹورنٹو میں ایکسیڈنٹ ہوا، اللّٰہ کا شکر ہے، آپ سب کی دعاؤں سے میں بالکل ٹھیک ہوں۔

Advertisement

شاہد حمید نے بتایا کہ میں اپنے دوست ناصر کے گھر کھانے پر جا رہا تھا کہ راستے میں گاڑی اچانک سلپ ہو کر ٹرالر سے ٹکرا گئی، یہ بہت بڑا معجزہ ہے کہ آپ سب کی دعاؤں سے میں بچ گیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں حادثے کا شکار شاہد حمید کی گاڑی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version