Advertisement

’پٹھان‘ نے صرف 17 دن میں 900 کروڑ کمالیے

’پٹھان‘

’پٹھان‘ نے صرف 17 دن میں 900 کروڑ کمالیے

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے صرف 17 دن میں دنیا بھر میں 900 کروڑ کی کمائی کرلی۔

اس سے قبل فلم ’پٹھان‘ صرف 12 دن میں 811 کروڑ کے ساتھ بھارت کی ہندی زبان میں اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بننے میں کامیاب ہوئی۔

گلوبل باکس آفس پر پٹھان کی کمائی 900 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے، اس حوالے سے یش راج فلمز نے پریس ریلیز بھی جاری کی۔

یش راج فلمز کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم نے اپنی ریلیز کے تیسرے جمعے کو بھارت بھر میں 5 اعشاریہ 90 کروڑ کا بزنس کیا۔

مزید پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ کے مرکزی کرداروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیا، آشوتوش رانا سمیت دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version