Advertisement

حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز کس نے لیک کیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر خاموشی توڑ دی ہے۔

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر ان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

حریم شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے وائرل ویڈیو کے درست ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ ’یہ ویڈیوز میرے گھر کی ذاتی ویڈیوز ہیں، میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے‘۔

انہوں نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام صندل خٹک اور عائشہ ناز پر عائد کیا اور کہا کہ دونوں نے یہ ویڈیو میرے موبائل سے چوری کی ہے، کوئی تیسرہ بندہ یہ ویڈیو لیک نہیں کرسکتا۔

حریم شاہ نے ویڈیوز لیک کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں ایف آئی اے سے رابطہ کریں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ حریم شاہ کی اس سے قبل بھی شوہر کے ساتھ متنازع ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے انہیں کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version