Advertisement

رنبیر کپور کی والدہ حماد شعیب کے ڈانس کی فین ہوگئیں

رنبیر کپور کی والدہ

رنبیر کپور کی والدہ حماد شعیب کے ڈانس کی فین ہوگئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور کی والدہ اور اداکارہ نیتو کپور پاکستانی اداکار حماد شعیب کے ڈانس کی فین ہوگئی۔

حماد شعیب نے  انسٹاگرام پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کسی  شادی کی ایک تقریب کے دوران رنبیر کپور کی نئی فلم ’تو جھوٹی میں مکار‘ کے گانے ’پیار ہوتا کئی بار ہے‘ پر ڈانس کررہے ہیں۔

حماد شعیب نے اس گانے کے ڈانس اسٹیپس کو اتنے زبردست انداز میں کاپی کیا کہ رنبیر کپور کی والدہ، اداکارہ نیتو کپور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

انہوں نے پاکستانی اداکار کی پوسٹ کو اپنی انسٹا سٹوری پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ان کی زبردست ڈانس پرفارمنس کی تعریف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’جھومے جو پٹھان ‘ گانے پر پاکستانی اداکار حماد شعیب کا ڈانس؛ ویڈیو وائرل

اس کے بعد حماد شعیب نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نیتو کپور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے اعزاز ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version