Advertisement

ویڈیو؛ ’جمائما‘ کا پاکستان سے محبت کا اظہار، منفردنیل آرٹ وائرل

ویڈیو؛ ’جمائما‘

ویڈیو؛ ’جمائما‘ کا پاکستان سے محبت کے اظہار، منفردنیل آرٹ وائرل

پی ٹی آئی کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے اپنی فلم کے پریمیئر میں پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے منفرد نیل آرٹ کروایا جوکہ کافی وائرل ہو گیا ہے

جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم “What’s Love Got to Do with It” کا لندن میں پریمیئر ہوا جس کے ریڈ کارپٹ پر جمائما سیمت فلم کی کاسٹ اداکارہ سجل علی اور ایما تھامسن سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔

ریڈ کارپٹ کے موقع پر جمائما سب سے منفرد نظر آ رہی تھیں انہوں نے پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستانی پرچم کے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھااور اس کے ساتھ ہی  انہوں نے  نیل آرٹ کے ذریعے اپنے ناخنوں پر بھی پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بنایا ہوا تھا ۔

جمائما گولڈ اسمتھ کی سبز رنگ کے لباس میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جمائما نہایت خوشگوار موڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ناخنوں پر بنایا گیا پاکستانی پرچم کا نیل آرٹ سب کو دکھا رہی ہیں۔

 فلم کی پروڈیوسر اور اسکرپٹ رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ ہیں ،جو اپنے دونوں بچوں سلیمان، قاسم اور ٹیریان وائٹ کے ہمراہ آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ جمائما بھی راحت فتح علی خان کی موسیقی کی دیوانی ہوگئیں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version