Advertisement

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی تصویر نے انسٹاگرام پر ریکارڈ قائم کردیا

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تصویر انسٹاگرام پر بھارت میں سب سے زیادہ لائیک لینے والی تصویر بن گئی۔

بالی وڈ کے نئے شادی شدہ جوڑے کی تصویر کو اب تک ساڑھے 15 ملین سے زائد لائیک مل چکے ہیں اور ان میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو اپنی شادی کی تصویر پر 13.19 ملین لائک ملے تھے اور وہ اب دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔

سدھارتھ مہلوترا اور کیارا ایڈوانی 7 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھے ہیں اور دونوں فنکاروں کے مداحوں کو ان کی تازہ تصاویر کا شدت سے انتظار تھا۔

دونوں نے اپنی شادی کی تقاریب کو انتہائی خفیہ رکھا ہوا تھا اور کسی کو بھی ان کی تصاویر کھینچنے کی اجازت نہیں تھی۔

انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر ایک ساتھ اسٹاگرام پر شیئر کی اور اس کے ساتھ ایک دلچسپ کمنٹ لکھا کہ اب ہماری مستقل بکنگ ہوگئی ہے۔

Advertisement

کیارا ایڈوانی کی پوسٹ کو اب تک ساڑھے پندرہ ملین سے زیادہ لائیک مل چکے ہیں اور وہ بھارت میں سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی انسٹاپوسٹ بن چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version